the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حاجی پور،22اپریل(ایجنسی)بہار کے آندھراورگاؤں کے نزديک ايک نہر ميں باراتيوں سے بھرى بس کے کل دير رات الٹ جانے سے دو باراتى ہلاک اور 18 ديگر زخمى ہوگئے۔يہ واقعہ بہار ميں ضلع ويشالى کے جنداہا تھانہ کے علاقے ميں پيش آيا۔ 


Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">پوليس کے ذرائع نے آج يہاں بتايا کہ ضلع مظفر پور کے کڑھنى تھانہ کے چھاجن گنگا گارام گاؤں سے باراتيوں کو ليکر جنداہا تھانہ کے کھوپى گاؤں جانے والى بس بے قابو ہوکر آندھراور گاؤں کے نزديک نہر ميں الٹ گئى۔ اس حادثہ ميں بس پر سوار 25 سالہ وجے رام اور 50 سالہ پرديپ ماجھى کى بس کے نيچے دب کر موقع پر ہى موت ہوگئى جب کہ 18 ديگر زخمى ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.